انسداد تجاوزات آپریشن جاری،03ٹرک سامان ضبط

پیر 12 نومبر 2018 21:44

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے تجاوزات کنندگان کے خلاف آپریشن کے دوران 3ٹرک سا ما ن ضبط کر لیا۔

(جاری ہے)

کینٹ کے مختلف علا قو ںچوہڑ چو ک ، مصریال روڈ ،قبرستان چوک کے علا قو ں میں ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئی3ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لیے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتا ر کر قبضہ میں لیئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں