راولپنڈی پولیس نے 4اشتہاری مجرم اور 7عدالتی مفرور گرفتار کرلئے

اتوار 9 دسمبر 2018 21:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2018ء) راولپنڈی پولیس نے 4اشتہاری مجرم اور 7عدالتی مفرور گرفتار کرلئے ہیںاطلاعات کے مطابق تھانہ مندرہ پولیس نے اشتہاری مجرم سید قربان اور سید رضوان،تھانہ صدرواہ پولیس نے اشتہاری مجرم شیرزمان اورتھانہ پیرودھائی پولیس نے گلزار جبکہ تھانہ کلرسیداں پولیس نے عدالتی مفروریاسینٰ ،بشارت اور شعبان تھانہ ٹیکسلا پولیس نے سلمان ، ساجد اور حنیف جبکہ تھانہ سول لائن پولیس نے عدالتی مفرور عاطف شاہ کو گرفتارکرلیا ہی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں