تھانہ صادق آباد پولیس نے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر جمعہ کے روز اے ایس پی نیو ٹاؤن کی زیرنگرانی صادق آباد کے علاقہ میں سرچ آپریشن

جمعہ 18 جنوری 2019 13:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) تھانہ صادق آباد پولیس نے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر جمعہ کے روز اے ایس پی نیو ٹاؤن کی زیرنگرانی صادق آباد کے علاقہ میں سرچ آپریشن،کیا گیا جس میں پولیں نے منشیات اور اسلحہ برامد کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے پولیس ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران تین ملزمان سی5 کلو سے زائد ہیروئین اور تین پستول اور پندرہ روند برآمد۔

(جاری ہے)

ہوئے ہیںملزمان محمد لیاقت، انیس اور عدنان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔مزید تفتیش جاری ہے

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں