نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی ، بیرون ملک جانے والے مسافر سے 626 گرام ہیروئن برآمد

جمعرات 18 اپریل 2019 14:34

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کے دور ان بیرون ملک جانے والے مسافر سے 626 گرام ہیروئن برآمد کرلئے ۔

(جاری ہے)

اے ایس ایف حکام کے مطابق ملزم عبدالرشید نے ہیروئن پینٹ کے اندر نیکر میں چھپا رکھی تھی،ملزم پی آئی اے کی پرواز پی کے 791 سے اسلام آباد سے برمنگھم جانا چاہتا تھا ۔اے ایس ایف کے مطابق ملزم عبدلراشد کو گرفتار کرکے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں