کہو ٹہ: صو با ئی اور سینٹر ل گو رنمنٹ کی ارا ضی محکمہ ما ل اور قبضہ ما فیا کی ملی بھگت سے فرو خت کی جا نے لگی

ٹنگی شا لیما ر کا لو نی، پلنگڑی ، بحر یہ محلہ ، زبحہ خا نہ چو ک ، کہو ٹہ شہر اور دیگر علا قو ں میں سینکڑو ں کنا ل ارا ضی پر قبضہ کر لیا گیا ، قبضہ سیا سی اور با اثر شخصیا ت نے کیا با ر با ر عوا می شکا یا ت اور اخبا ری اشا عت کے با وجود اعلی حکا م نے نو ٹس نہ لیا ، وز یر اعظم پا کستا ن عمرا ن خا ن ، وز یر اعلی پنجا ب عثما ن بز دا ر سے فو ری نو ٹس لینے کی اپیل

بدھ 29 جنوری 2020 23:50

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2020ء)تحصیل کہو ٹہ میں صو با ئی اور سینٹر ل گو رنمنٹ کی ارا ضی محکمہ ما ل اور قبضہ ما فیا کی ملی بھگت سے فرو خت کی جا نے لگی ، ٹنگی شا لیما ر کا لو نی، پلنگڑی ، بحر یہ محلہ ، زبحہ خا نہ چو ک ، کہو ٹہ شہر اور دیگر علا قو ں میں سینکڑو ں کنا ل ارا ضی پر قبضہ کر لیا گیا ، قبضہ سیا سی اور با اثر شخصیا ت نے کیا ، با ر با ر عوا می شکا یا ت اور اخبا ری اشا عت کے با وجود اعلی حکا م نے نو ٹس نہ لیا ، وز یر اعظم پا کستا ن عمرا ن خا ن ، وز یر اعلی پنجا ب عثما ن بز دا ر سے فو ری نو ٹس لینے کی اپیل ، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز کہو ٹہ شہر کی مشہو ر سما جی شخصیت ڈا کٹر مجیب اللہ عر ف ڈا کٹر منا ، ملک خا لد اعوا ن ،شمر یز خا ن ، محمد زر تا ج اور دیگر نے نما ئندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ صو با ئی اور سینٹر ل گو رنمنٹ کی سینکڑو ں کنا ل ارا ضی حکو مت فی الفو ر وا گزا ر کر ا کر اپنی تحویل میں لے ، کہو ٹہ شہر ، پلنگڑی، دو پر ی ، گر ڈ اسٹیشن ، زبحہ خا نہ ، ٹنگی شا لیما ر کا لو نی ، اور دیگر علا قو ں میں یہ زمین وا قع ہے با اثر قبضہ ما فیا نے بعض تحصیلدا رو ں، پٹوا ریو ں اور گر دا ورو ں کی مدد سے ہڑ پ کر لی ہیں جب بھی انکوا ئر ی ٹیمیں آتی ہیں یہ لو گ ما ل پا نی دیگر معا ملہ سر د خا نے کی نز ر کر دیتے ہیں اربو ں رو پو ں کی زمینیں ان مگر مچھو ں نے بڑی دیدہ دلیر ی اور صفا ئی سے فرو خت کر دی ہیں شہر کے اند ر ما رکیٹیں اور دو کا نا ت بنا لی ، آس پا س بڑی بڑی کو ٹھیا ں اور بنگلے تعمیر کر کے فرو خت کر دیئے گئے ہیں ، عوا می حلقو ں نے بتا یا کہ غر یب لو گو ں کے جا ئز کا م محکمہ ما ل کر نے کو تیا ر نہیں ، مگر با اثر لو گو ں کے نا جا ئز کا م منٹو ں میں کیئے جا تے ہیں حیر ت کی با ت ہے کہ انتظا میہ دیکھتے سنتے بھی کا روا ئی کر نے کو تیا ر نہیں ، مگر غر یب آدمی کو ئی غلطی کر لے تو اس کے خلا ف گر ینڈ آپر یشن کا لفظ دیا جا تا ہے حکو مت تما م پٹوا ریو ں سا بقہ ہو یا حا ضر سر وس ، تحصیلدا ر اور گر دا وروں کی جا ئیدا دو ں کی تحقیقا ت کر ے کہ آیا یہ کہا ں سے آئیںبڑ ی بڑی ہا ئو سنگ سو سا ئیٹیوں کے اند ر کرو ڑو ں کی ملکیت کی کو ٹھیا ں کس مد میں دی گئی ، اگر صیح طر یقے سے تحقیقا ت کی جا ئے تو در جنو ں محکمہ ما ل کے اہلکا ر اور قبضہ ما فیا گر فت میں آسکتے ہیں ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں