چہان ڈیم پر 90فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے ،کیپٹن (ر) محمد محمود
منسلک علاقوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کیلئے رواں مالی سال کے دوران ہی ڈیم کو مکمل کرکے فعال کیا جائے ،کمشنر راولپنڈی کی ہدایت
جمعہ نومبر 17:05

(جاری ہے)
انہوں نے ڈیم کی کلوزنگ اور ڈائی ورژن چینلز بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر کمشنر راولپنڈی کو ڈیم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود نے کہا کہ ڈیم کی تکمیل کے بعد چک جلال دین، گرجا، دھمیال، لکھن، دھاماں سیداں اور کلیال کے علاقوں میں پینے کا صاف پانی میسر آ سکے گی۔
انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں پانی کی خاصی قلت ہے اور یہاں بسنے والے لوگوں کو صاف پانی مہنگے داموں میسر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفاد عامہ کے اس اہم منصوبہ کی ہدف کے مطابق تکمیل یقینی بنائی جائے اور کام کے معیار اور رفتار پر سمجھوتا نہیں کیا جا ئیگا۔راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
راولپنڈی سے متعلقہ
راولپنڈی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خالد مقبول صدیقی”را“ کا ایجنٹ ہے، کراچی کا سودا کردیا، مصطفی کمال
-
قومی اسمبلی کے اِن کیمرہ سیشن میں جے یوآئی (ف)کی فارن فنڈنگ کا ذکر
-
پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، شبلی فراز
-
سابق وزیر اعظم نوازشریف نے برطانوی انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کردیا
-
پی ڈی ایم کا مقصد حکومت کو گرانا نہیں بلکہ آئین اور جمہوریت کی بحالی ہے .خواجہ سعد رفیق
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے سے مزدور کارڈ کے اجراءکا اعلان
-
ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی، شوہر نے فائرنگ کردی
-
راولپنڈی میں 15 سالہ لڑکے نے سگے بہن بھائی کو قتل کردیا، ماں زخمی
-
جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردئیے
-
موٹروے پر دھند کے باعث حادثہ، درجن سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں
-
بہاولپور میں پروفیسر کا قتل، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.