wپولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،09ملزمان گرفتار

اتوار 29 نومبر 2020 19:30

Wراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2020ء) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی09ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1108 گرام چرس،29لیٹر شراب،01پستول30بور،01پستول09ایم ایم، 100پتنگیں اور15ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے روزینہ سی568گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے محمد افضل سی540گرام چرس، تھانہ سٹی پولیس نے عزیز نور سی10لیٹر شراب، پرویز بھٹی سی10لیٹر شراب،تھانہ ریس کور س پولیس نے اشیل سی04لیٹر شراب، عجب گل سی05لیٹر شرا ب،حمدان حبیب سی100پتنگیں اور15ڈوریں، تھانہ وارث خان پولیس نے ہارون خان سی01پستول 30بور معہ ایمونیشن،تھانہ ویسٹریج پولیس نے ملک علی سی01پستول09ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں