راولپنڈی: منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر جرم ثابت

ساڑھی5ماہ قید اور20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

جمعہ 22 جنوری 2021 23:01

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2021ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مسعود اختر کیانی نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوجرم ثابت ہونے پرساڑھی5ماہ قید اور20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی حیدر علی کو پیرودہائی پولیس نے اکتوبر 2019 میں1470گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھاگزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو ساڑھی5سال قید اور 20ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں