کلر سیداں،پولیس کی کاروائی ،2 ملزمان کو گرفتار کرکے 30لیٹر شراب برآمدکرلی

جمعہ 13 مئی 2022 21:37

کلر سیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2022ء) کلر سیداں پولیس کی شراب سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ،2 ملزمان کو گرفتار کرکے 30لیٹر شراب برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزمان حسین امیتاز اور رضوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کا کہنا تھاکہ شراب جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے شراب فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔\378

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں