راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

منگل 23 اپریل 2024 20:59

راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) تھانہ رتہ امرال پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب2ملزمان گرفتارکر کے 98ہزار روپے کی مسروقہ رقم برآمدکر لی پولیس نے سٹریٹ کرائم اورچوری کی وارداتوں میں مطلوب عمر خان اور عمر علی کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم 98ہزار روپے برآمد کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں