راولپنڈی،بنی پولیس کی کارروائی ،چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم گرفتار

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم شوکت اقبال کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم سال 2022سے دو مقدمات میں بنی پولیس کو مطلوب تھا۔ایس پی راول فیصل سلیم نے کہاکہ اشتہاری مجرمان اور انکے سہولت کا روں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں