تھانہ آر اے بازار کی حدود میں اغواء کاروں اور پولیس کے درمیان مقابلہ،تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
جمعرات 16 مئی 2024 17:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ڈھوک سیداں میں مشکوک کارکو رکنے کا اشارہ کیاتو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 03 ملزمان زخمی ہوگئے ، زخمی ملزمان کی شناخت سرفراز،سعید اور شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
گرفتار ملزمان سے اغواء برائے تاوان کے لیے لی گئی رقم 01 کروڑ سے زائد، پسٹل اور زیر استعمال گاڑی برآمدہوئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے،زخمی ملزمان کو علاج ومعالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزمان کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے اور تاوان کی رقم برآمد کرنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایچ او آراے بازار اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کے جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آرڈی اے نے ترقیاتی کام اور تشہیری مہم پر دو غیر قانونی نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں کو نوٹس جاری کردئیے
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن تابندہ سلیم کی کتاب'' لفظ بولتے ہیں ''مارکیٹ میں آگئی
راولپنڈی ، پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگری کلچریونیورسٹی میں گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت سیمینار کا انعقاد
S گورنر پنجاب سردارسلیم حیدرخان کادورہ اٹک
اے این ایف کی مختلف کارروائیاں، 64 کلو سے زائد منشیات پکڑ لی
راولپنڈی میں اغواء،چوری ،منشیات فروشی،شراب سپلائی ،غیر قانونی اسلحہ میں ملوث 17ملزمان گرفتار
آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کے لئے تمام قیادت اور ورکرز کو متحد و،منظم ہوکر محنت کرنا ہوگی، رہنما ..
پاک بحریہ ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
ؓچوہدری عدنا ن قتل کیس‘ لیگی رہنما سینیٹر چوہدری تنویر، 2بیٹوں اور بھائی کی عبوری ضمانتوں پر دلائل مکمل‘ ..
آر اے بازار کے علاقہ میں چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،لاکھوں روپے نقدی برآمد
راولپنڈی،تھانہ صدر واہ کی حدود میں خاتون سے زیادتی اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی،9 ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا