کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمز کے حوالے سے اجلاس
جمعہ 17 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
کمشنرنے کہا کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹز نہ صرف معصوم عوام کی محنت کی کمائی کو داؤ پر لگاتے ہیں بلکہ ماحولیاتی تباہی کا باعث بھی بنتے ہیں۔عوام کو کھانے پینے کی معیاری اشیاء فراہم کرنے کے لئے فوڈ ڈیپارٹمنٹ اپنی چیکنگ مزید بہتر کرے۔ کھانے پینے کی جگہوں پر صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل یقینی بنایا جائے۔ جبکہ بریفنگ میں بتا یا گیا کہ آرراولپنڈی میں 635 ہاؤسنگ سکیمزہیں۔ 104 ہاؤسنگ سکیمز منظور شدہ, 96انڈر پروسیس جبکہ باقی کے خلاف کاروائی جاری ہے۔ یکم مئی 2024 سے اب تک محکمہ فوڈ کی طرف سے 1998چھاپوں کے دوران 864کو امپروومنٹ نوٹس، 53 لاکھ 62 ہزار کا جرمانہ عائد،02 ایف آئی آرز رجسٹر کی جا چکی ہیں۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کی بلوچستان میں سال 2024 کے دوران دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں،66دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کا راولپنڈی کا تفصیلی دورہ
نان اور روٹی کی نئی مقرر کردہ قیمتوں پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے،صوبائی وزیر خوراک پ
میونسپل پنشنرز ایکشن کمیٹی نے پنشن پرمجوزہ ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کردیا
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،10 ہزار 370 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد
بلوچستان:رواں سال مختلف آپریشنز میں66 دہشت گرد ہلاک،27 زخمی ،4 گرفتار
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرراولپنڈی کا دورہ
صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نےکمشنر آفس راولپنڈی کا بھی دورہ
صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کمشنر آفس راولپنڈی کا درہ
راولپنڈی،منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث 18 ملزمان گرفتار
راولپنڈی ، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا