پاک افواج نے بھارت کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد جوابی کارروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا

بدھ 7 مئی 2025 03:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) پاک افواج نے بھارت کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد جوابی کارروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں