آر ڈی اے کا مالی سال 2026-27 کا 8,760 ملین روپے کا بجٹ منظور
پیر 17 اگست 2026 20:45
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا کہ تقریباً 3917 ملین روپے جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کے لیے مختص کیے گئے ہیں جن کا مقصد راولپنڈی میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری ترقی کو فروغ دینا ہے اہم منصوبوں میں راولپنڈی رنگ روڈ R-3 منصوبہ شامل ہے جس کے تحت با نٹھ (N-5) سے ٹھلیاں (M-2) تک 38.3 کلومیٹر طویل مین کیرج وے کی تعمیر شامل ہے۔
اس کے علاوہ نالہ لئی منصوبے کے تحت نالہ لئی کوریڈور (N-5) کے ساتھ ٹرنک/آؤٹ فال سیور کے فزیبلٹی سٹڈی اور تفصیلی ڈیزائن جبکہ راولپنڈی رنگ روڈ فیز-II کے تحت ٹھلیاں (M-2) سے جی ٹی روڈ (N-5) تک فزیبلٹی سٹڈی اور تفصیلی ڈیزائن شامل ہیں۔ دیگر منصوبوں میں آر ڈی اے ہاؤسنگ سکیم کا فزیبلٹی سروے، راولپنڈی ماسٹر پلان کا مطالعہ، ٹریفک اور پلاننگ سے متعلق مسائل کی نشاندہی کے لیے فزیکل سروے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبے اور دیگر شامل ہیں۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی منصور احمد خان، ایڈیشنل ڈی جی آر ڈی اے مسعود احمد بخاری، ڈائریکٹر فنانس آر ڈی اے مسعود ارشد، ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ افتخار علی، ڈائریکٹر لینڈ غضنفر علی اعوان، متعلقہ محکموں کے نمائندگان اور آر ڈی اے کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ مجوزہ بجٹ راولپنڈی ریجن میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری، شہری سہولیات کے فروغ اور پائیدار شہری ترقی کے لیے آر ڈی اے کے عزم کا عکاس ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

آر ڈی اے کا مالی سال 2026-27 کا 8,760 ملین روپے کا بجٹ منظور

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی زیرصدارت اجلاس، مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، شہری کے قتل میں ملوث تین مجرمان کو سزائیں

پاک امریکہ ائیر فورس مشترکہ تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں سانحہ بہاولپور کو سازش قرار دیا تھا ،اعجازالحق

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے تھانہ وارث خان کے مقدمہ قتل میں نامزد 2 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا ..

پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی میں گرینڈ میوزک شو کا انعقاد

راولپنڈی میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیر آب، واسا اور آر ڈبلیو ایم سی کے ہنگامی انتظامات

محکمہ موسمیات کی راولپنڈی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے شاہراہوں کی تزئین و آرائش کا کام مزید تیز کر دیا ہے،ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی

گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن بی بلاک میں پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

بانی پی ٹی آئی کی 1 آنکھ نارمل ہو چکی، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں کروائیں،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سپریم کورٹ ..

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی کے اطراف سائرن بج گئے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 25 ملزمان گرفتار
-
وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سحر کامران کے درمیان معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا
-
درخت کرہ ارض پر حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
-
اعظم نذیر تارڑ کی زیرِ صدارت رائٹ آف وے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، قانونی فریم ورک کا جائزہ لیا گیا
-
صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد
-
وزیراعظم کا اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار برہمی
-
کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
-
سیرین ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز مستقل طور پر بند کردیے
-
میر رضا قتل کیس: دونوں ہاتھوں پر گن شاٹ ریزیڈیو کی تصدیق
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت این آئی سی وی ڈی کی گورننگ باڈی کا اجلاس
-
معتبر بین الاقوامی اسکالرشپ کیلیے محمد احمد کا انتخاب سندھ اور پاکستان کیلیے باعث فخر ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
ماحول کے تحفظ، تباہ شدہ علاقوں کی بحالی اور پاکستان کو سرسبز و موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے قابل بنانے کے لئے اجتماعی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا مون سون شجرکاری ..