نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بیٹ نمبر 15 میں موٹر سائیکل چنگچی رکشے کے خلاف بریفنگ اور انفورسمنٹ کمپین کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Abdul Wahab Khalid عبدالوہاب خالد منگل 27 جولائی 2021 17:38

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بیٹ نمبر 15 میں موٹر سائیکل  چنگچی رکشے کے خلاف بریفنگ اور انفورسمنٹ کمپین کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی2021ء) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بیٹ نمبر 15 میں موٹر سائیکل  چنگچی رکشے کے خلاف بریفنگ اور انفورسمنٹ کمپین کا آغاز کیا گیا ہےاور جو لمبے سفر کرتے ہیں موٹر سائیکل پر اور چنگچی  رکشہ پر ان کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور ان کو مناسب بسوں پر سوار کر کے روانہ کیا جاتا ہے اور ان کو ہائی وے سے اتار دیا جاتا ہے ۔


۔ اس سلسلے میں ڈی،ایس،پی موٹروے پولیس بیٹ15،ساہیوال مسعود الرحمان وٹو اور ایڈمن آفیسر ایس پی او رضوان قیصر نے ہائ وے پرمختلف مقامات پرموٹر ساٸیکل سواروں کو بریف کیاہے کہ وہ ہیلمٹ کا استمعال یقینی بناٸیں اور موٹر ساٸیکل کی بیک لاٸٹ درست رکھیں۔ ساٸیڈ ویومیرر لگواٸیں اورزیادہ لمبے سفر سے پرہیز کریں  ۔

(جاری ہے)

موٹروے پولیس کے اس اقدام کی وجہ سے قانون کے عملی نفاذ میں خاطر خواہ بہتری دیکھنے میں آرہی ہے۔


۔اس سلسلے میں ڈی ایس پی موٹروے پولیس بیٹ15،ساہیوال مسعود الرحمان وٹو اور ایڈمن آفیسر ایس پی او رضوان قیصر نےہائ وے پرمختلف مقامات پرموٹر ساٸیکل سواروں کو بریف کیاہے کہ وہ ہیلمٹ کا استمعال یقینی بناٸیں اور موٹر ساٸیکل کی بیک لاٸٹ درست رکھیں۔ ساٸیڈ ویومیرر لگواٸیں اورزیادہ لمبے سفر سے پرہیز کریں  ۔موٹروے پولیس کے اس اقدام کی وجہ سے قانون کے عملی نفاذ میں خاطر خواہ بہتری دیکھنے میں آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں