ساہیوال،ڈاکو بیوپاری، طالب علموں سی40ہزار روپے نقدی ، تین موبائل لوٹ کر لے گئے

جمعہ 17 مئی 2024 21:03

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) ڈاکو بیوپاری اور دو طالب علموں سی40ہزار روپے نقدی اور تین موبائل چھین کر فرار۔ڈاکو گن پوائنٹ پر بیوپاری محمد طارق سے جی ٹی روڈ موڑ غلہ منڈی سے موبائل، بیرونی اڈہ لاریاں سے یونیورسٹی آف ساہیوال کے طالب علم اسامہ سبحانی سے 40ہزار روپے نقدی ،موبائل، چک85چھ آر میں دو خواتین ڈاکو روبینہ کوثر کے بیٹے طلحہ سے موبائل چھین کر لے گئیں۔

(جاری ہے)

پولیس غلہ منڈی اور فرید ٹائون نے تین مقدمات 397, 392, 382ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں