الائیڈ سکول ساہیوال سے اغواء ہونے والا نویں جماعت کا طالب علم فیصل آباد سے بازیاب
منڈھالی کے دینی مدرسہ کے طالب علم کے اغواء کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا
ہفتہ 20 اگست 2016 17:44
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) الائیڈ سکول ساہیوال سے نویں جماعت کے طالب علم دانیال کو اغواء کر لیا گیا اغواء کار بیہوش کر کے فیصل آباد لے گئے جہاں سے صوبہ خیبر پختونخواہ لیجانے والے تھے کہ بچہ دانیال بھاگ نکلا فیصل آباد پولیس نے برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق محلہ عید گاہ پل بازار کے وحید شاکر کا بیٹا دانیال سکول پڑھنے گیا تو راستہ سے نامعلوم ملزموں نے اسے نشہ آور رومال سونگھا کر بیہوش کر کے اغواء کر لیا اور اسے لیجا کر فیصل آباد میں ایک فیکٹری کے گودام میں بند رکھا جمعہ کی رات کو جب طالب علم کو دیگر بچوں کے ہمراہ صوبہ خیبر پختونخواہ لیجانے کے لیے نکالا تو طالب علم ہوش میں آجانے کے سبب ریل بازار فیصل آباد میں بھاگ نکلا جسے شہریوں نے پکڑ لیا اور پولیس کے سپرد کر دیا تو طالب علم کو پولیس نے اس کے والدین کوساہیوال سے بلا کر ان کے سپرد کر دیا ۔
(جاری ہے)
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز کی طرف سے شروع کئے جانے والے ستھرا پنجاب پروگرام پر دلجمعی سےعمل کریں،کمشنر ..
ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے مڈھالی روڈ پر جاری کارپیٹنگ کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ورلڈ تھلیسیمیا ڈے کے موقع پر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں واک کا اہتمام
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کاپنجاب حکومت کی خصوصی مہم “ستھرا پنجاب” کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل چیچہ وطنی کا ..
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کرنے کے لئے شہر کےمختلف علاقوں ..
طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..
ٴْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ٓگندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کے خلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ٹ*نقب زن19لاکھ84ہزار روپے کے زیورات، نقدی لے اڑے۔رکشہ چور سرغنہ گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم