ساہیوال،منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون ،چرس اور شراب برآمد ‘2ملزم گرفتار

منگل 10 جنوری 2017 22:48

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2017ء) منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون 1735گرام چرس اور 10لیٹرشراب برآمد ‘2ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران121/9-Lمیں چھاپہ مار کر منشیات فروش غلام مصطفی کی تلاشی لیکر ملزم سے 1735گرام چرس ‘پسٹل 30بور اور محلہ فرید گنج میں یاسر سے 10لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں