بزنس کمیونٹی قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، سا بق صدرسرگودہاچمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی سلانوا لی

منگل 14 جولائی 2020 16:20

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) سا بق صدرسرگودہاچمبرآف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، کورونا کی و جہ سے بڑھتے ہو ئے معاشی مسائل سے تاجربرادر ی بہت پریشان ہے، حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کوسٹیک ہولڈر ز کی مشاورت سے حل کر ے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے چمبرآفس میں تاجروںکے ایک وفدسے بات چیت کرتے ہو ئے کیا۔انہوںنے کہا کہ بزنس کمیونٹی حکومت کی جانب سے معاشی بہتری کیلئے جرئت مندانہ اقدا ما ت کی توقع رکھتی ہے۔وزیراعظم معیشت کے استحکام کیلئے اقدامات کریں تاجربرادری حکومت کے ساتھ ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں