سلانوالی، فائونڈر گر و پ کی کامیابیوں کا تسلسل دراصل بز نس کمیونٹی کا فائونڈر گرو پ پر کھلا اعتماد ہے، خواجہ عمران ہمایوں

پیر 28 ستمبر 2020 15:38

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) تا جر راہنما خواجہ عمران ہمایوں نے کہا ہے کہ فا ئو نڈر گر و پ کی کامیابیوں کا تسلسل دراصل بز نس کمیونٹی کا فا ئو نڈر گرو پ پر کھلا اعتماد ہے، سرگودہا چمبر آف کا مر س کے نئے عہدیدارا ن ہمیشہ کی طرح مشاورت سے بز نس کمیونٹی کے مسائل حل کریں گے اور حقوق کے تحفظ کیلئے حسب روا ئت جدو جہد کریں گے ۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے سا بق صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن سے ملاقات اور فا ئو نڈر گرو پ کی بلا مقابلہ کامیابیوں پر مبا ر کبا د دیتے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ بز نس کمیونٹی فائونڈر گر و پ کو ہی اپنا حقیقی نمائندہ گر و پ تسلیم کر تی ہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں