سرگودھا، چوری کے الزام میں بچی کے گلے میں رسی ڈال کر بازار میں تذلیل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا
ہفتہ 16 فروری 2019 13:21
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق چنیوٹ کے محلہ احمد پورہ کا منیر احمد چناب نگر کے مین بازار میں پوسٹ آفس کے باہر فروٹ کی ریڑھی لگاتا ہے۔جس نے دن دیہاڑے بشیر نامی شخص کی 8 سالہ بچی مہرین کو چوری کے الزام میں پکڑ کر اس کے گلے میں رسی ڈال کر ریڑی سے باندھے رکھا۔ واقعہ کی اطلاع پر تھانہ چناب نگر پولیس نے چھاپہ مار کر فروٹ فروش ریڑھی بان منیر احمد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے ضلع بھرمیں 1لاکھ 65ہزار مستحقین کو ادائیگیاں کردی گئی ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر
اسسٹنٹ کمشنر شاہ پورکی کارروائی،2 پیٹرول پمپس، نان بائیوں کو جرمانہ
سرگودھا میں نمازجمعہ پرسکیورٹی کے فول پروف انتظامات
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی زیر ِصدارت’’ ستھرا پنجاب‘‘پروگرام کے حوالے سے اجلاس
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ایچ کیو) کی زیر ِصدارت اجلاس، انسدادِڈینگی اقدامات پرعملدرآمد کاجائزہ
این سی ایچ ڈی کے زیرِ اہتمام تھیلی سیمیا میں مبتلاء بچوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
سرگودھا ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر کا ڈینگی سرویلنس کو تیز اور موثر اقدامات کا حکم
سرگودھا ،چھٹی پر گھر آئے سرکاری ملازم نے خود ساختہ وقوعہ کوواردات بنا کر پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
کمشنر سرگودہا ڈویژن کا چاروں ڈپٹی کمشنرز کو ناقص کارکردگی کے حامل پرائس مجسٹریٹس مجسٹریٹس کو فوری تبدیل ..
سرگودھا شہر میں نوجوان نے شادی ناکامی پر چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
سرگودھا،مسلح نوجوان کی گھر میں فائرنگ ،بھائی کو قتل کر کے فرار
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب