سرگودھا‘تین مختلف واقعات میں خاتون سمیت تین افراد زخمی‘ہسپتال منتقل

پیر 24 ستمبر 2018 12:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) تین مختلف واقعات میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق جوہرآباد شوگرملزپھاٹک کیقریب تیز رفتاررکشہ بیقابوہوکرگدھاریڑھی سے ٹکراگیاجس میں بیس سالہ خاتون پروین زخمی ہو گئی ۔خوشاب مظفرگڑھ روڈپردورکشے آپس میں ٹکرا نے سے بارہ چک کا پچاس سالہ محمدنذیر زخمی ہو گیا ۔ موضع بوتالہ میں پستول صاف کرتیہوئیاتفاقا?گولی چل جانیسے نوجوان وقارشدیدزخمی ہوگیاان واقعات میں زخمیوں کو ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہی-

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں