سلانوا لی ٹریفک حادثہ، تیز رفتار ڈمپر نے مو ٹرسائیکل سوار طالب علم کو کچل د یا

پیر 14 اکتوبر 2019 15:28

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) سلانوا لی کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتار ڈمپر نے مو ٹرسائیکل سوار طالب علم کو کچل د یا۔

(جاری ہے)

تیزرفتار ڈمپر نے مو ٹرسائیکل سوار طالب علم کو ٹکر دے ما ر ی جس سے مو ٹرسائیکل سوار میٹر ک کا طالب علم محمد او یس موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈمپر ڈرا ئیور کو لوگوں نے پکڑ کر سلانوا لی پو لیس کے حوا لے کر د یا تفصیلا ت کے مطا بق سلانوا لی کے نواحی چک نمبر137جنوبی موڑ پر ایک تیزرفتار ڈمپر نے مو ٹرسائیکل سوار محمد او یس کو ٹکڑ دے ما ر ی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ڈمپر ڈرائیو ر محمد اقبا ل و لد رحیم بخش سکنہ رحیم یا ر خان کو لوگوں نے پکڑ کر پو لیس کے حوا لے کر د یا سلا نوا لی پو لیس نے لا ش تحویل میں لے کر ضرور ی کا روا ئی کے بعد ورثہ کے حوا لے کر د ی ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں