ڈی آر ٹی اے کی روڈ ز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ، 13500 ہزار روپے جرمانہ

پیر 24 جون 2019 17:25

سرگودھا ۔24جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے سرگودہاسے خوشاب روڈپر کمرشل گاڑیوں کی روڈ ز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ کی ہے ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے سرگودہاسے خوشاب روڈپر چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر2گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 35گاڑیوںکے چالان کر کے انہیں مجموعی طو رپر 13500 ہزار روپے جرمانہ بھی کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں