وزیراعظم نے عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کا ٹاسک ضلعی حکومتوں کو دیدیا

منگل 27 اکتوبر 2020 21:49

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم کی جانب سے عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے بنیادی مسائل کے حل اور مختلف پروگراموں کے اجراء کا ٹاسک ضلعی حکومتوں کو دیدیا گیا، سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کی جانب سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ز کو جاری وزیر اعظم کی ڈائریکشن ارسال کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ترجیح بنیادوں پر اس حوالے سے آگاہ کیا جائے کہ عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے اور کیارکاوٹیں پیش آ رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں