و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں پا کستا ن ترقی وخوشحالی کی را ہ پر گا مز ن ہے، عمرا ن مہدی گجر

بدھ 7 اپریل 2021 11:59

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2021ء) ضلعی جنرل سیکرٹر ی پی ٹی آئی عمرا ن مہدی گجر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خا ن نے قو م میں سیاسی شعوربیدار کیاجس کی بناپر 2018الیکشن میں قو م نے اپنے ووٹ کی قوت سے ماضی کے کر پٹ سیاستدانوں کو مسترد کر د یا ، ا پو ز یشن کی منفی تحریک دم توڑ چکی ہے،  پی ڈی ا یم کے قا ئدین آ ج دست و گریبا ن ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوں نے ضلعی آفس تحریک انصاف میں پارٹی کارکنا ن سے ملاقات میں کیا۔  انہوں نے کہا کہ و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں پا کستا ن ترقی وخوشحالی کی را ہ پر گا مز ن ہے،  آ نے وا لا وقت پا کستا ن کے عوام کیلئے خوشخبر یا ں لے کر آ ر ہا ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں