پولیس کی اشتہاری مجرمان وعدالتی مفروران کے خلاف کارروائی،9ملزمان گرفتار

منگل 5 جولائی 2022 22:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2022ء) اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے اصغر،عبدالواحیداور تھانہ جھاوریاں پولیس نے توصیف اور ناصرکو گرفتارکرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسی طرح عدالتی مفروران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھا نہ کینٹ پولیس نے جاوید، تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے شاہد،تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے عامر ،عابد اور تھانہ شاہ پور صدرپولیس نے عامر شہزاد کو گرفتارکرلیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں