سرگودھا،رہزنی اور موٹر سائیکل چوری کے 25 مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار
بدھ 24 اپریل 2024 17:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے 25 مقدمات میں مطلوب گینگ کے سرغنہ امتیاز کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ 5 پسٹل 30 بور بھی برآمد کیے گئے۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ سرگودھا پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنا سرگودھا پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب دیہی علاقوں کی ترقی کیلئےآئندہ بجٹ میں خطیر رقم مختص کررہی ہیں ،شازیہ بانو
ڈی آئی جی پٹرولنگ کاسرگودھا ریجن کی 3بارڈر پوسٹوں،ریجنل آفس اورڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا دورہ
سرگودھا،اتوار کے روز کرسچین تہوار کے موقع پرگرجا گھروں کی سیکورٹی کے فُول پروف انتظامات
سرگودھا،نئے ترقی پانے والے پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
سرگودھاپولیس کی کارروائی،چوری اورمختلف وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ بھلوال سٹی اور پولیس چوکی راجے والا کا دورہ
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس برائے خواتین سرگودھا میں سالانہ تقریبِ تقسیم ِانعامات کا انعقاد
ڈاکٹر محمد عثمان منہاس ڈین فیکلٹی آف فارمیسی یونیورسٹی آف سرگودہاتعینات
ڈی پی اوسرگودھاکی کھلی کچہری ،سائلین کی شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے اچانک دو تھانوں کا معائنہ کیا
سرگودھا،مسلح افراد کی کار پر فائرنگ ،ایک قتل ، دوسرے زخمی
تعلیمی اداروں کو تربیت گاہ بنانا بہت ضروری ہے،خاتون ماہر تعلیم منیبہ صفدر ملک
سرگودھا ، سمگل شدہ پٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر