پراسیکوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے سرگودھا میں پراسیکیوشن دفتر و سہولت سنٹر کا افتتاح کردیا
عدلیہ، پولیس،بار، پراسیکیوشن،اور میڈیا کے درمیان روابط بہتر بنا کر انصاف کی جلد اور عام آدمی کی دہلیز پر فراہمی حکومت پنجاب کی اہم ترجیح ہے،خطاب
ہفتہ 18 مئی 2024 14:39
(جاری ہے)
آخر میں انہوں نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکمل خان اور ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن دفتر اور پراسیکیوشن سہولت سنٹر کی افتتاح کیا۔
پراسیکوٹر جنرل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پراسیکیوشن سہولت سنٹر میں عملہ عوام کی راہنمائی و فلاح کے لیے صبح 9سے شام 4بجے تک کام کرے گا جہاں ایف آئی آر ، پی ایم آر ، ایم ایل سی کے بیان کی کاپیاں فراہم کرنا،دوران سکروٹنی ابتدائی چارج کو شامل کرنے،حذف کرنے یا اس میں ترمیم کرنے کے لیے مناسب سمت کا اجرا،ناقص تفتیش کی صورت میں مناسب ہدایات کا اجرااور پراسیکیوشن افسران کے خلاف شکایات کے ازالہ سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پنجاب کے سرگودھا میں 15 ویں سہولت سنٹر کا قیام کیا گیا ہے اور صوبہ بھر میں 15 سو پراسیکوٹرز کام کررہے ہیں جبکہ فریش لا گریجوایٹ کے لیے انٹر شپ پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔ ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہاکہ سہولت سنٹر کا قیام حکومت کا احسن اقدام ہے جس اب تفتیش کا عمل تیز ہوگا اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی میں بھی مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا، محکمہ اینٹی کرپشن نے 3لاکھ روپے رشوت لینے پر تھانہ جھارویاں کے تھانیدار کو گرفتار کر لیا
رشوت کے الزام پرسب انسپکٹر گرفتار
جعل سازی سے قیمتی جائیداداور فلور ملز اپنے نام ٹرانسفرکروانے پر تین افراد گرفتار
سٹون کرشر سیکٹر کے ٹیکس معاملات کے حل کیلئے مزید پیشرفت،3جون کو سٹیک ہولڈرز کی میٹنگ ہوگی
آئی جی پنجاب کی سانحہ مجاہد کالونی میں بہادری اور دانشمندی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم سے ملاقات
ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
چھ ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد
سرگودھا،تہرے مقدمہ قتل میںقاتل کو تین بار سزائے موت کی سزاسنائی گئی
انسداد بدعنوانی کیخلاف کارروائی کیلئے پوری طرح پرعزم ، لوگوں بدعنوانوں بارے شکایات کیلئے آگاہی مہم ..
آر پی او کا دی ایجوکیٹرز پولیس پبلک ہائی سکول کا دورہ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مقدس کولوگوں کیلئے زریعہ رشد وہدایت بنایا ،علامہ عطااللہ بندیالوی
سرگودھا،ٹریفک حادثات میں دو افراد جاںبحق
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟
-
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں کمی کی منظوری دیدی
-
ملکی آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے ‘حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں.حافظ نعیم الرحمان
-
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مینارٹیز سے ججز آنے چاہیں. اعظم نذیر تارڑ
-
مہنگائی میں کمی اور روزگار کے موقع بڑھانے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے. ڈاکٹر مصدق ملک
-
نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو معاشی خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گی.اسحاق ڈار
-
پی ٹی آئی 4 سال اقتدار میں رہی، حمودالرحمان کمیشن کی کیوں میڈیا پر تشہیر نہیں کی؟
-
حمودالرحمان کمیشن ویڈیو میں ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا
-
پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث گزشتہ ماہ جنگلات میں آگ لگنے سے تقریبا 200 ایکڑ رقبہ متاثر ہوا
-
جعلی فارم 47 کی حکومت کا بڑی سیاسی جماعت کو مذاکرات کی دعوت دینا مضحکہ خیز ہے
-
وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، ایسے سیاح 15ذیقعدہ سے 15 ذی الحجہ تک حرم میں داخل نہ ہوں، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑک پر موٹربائیک سواروں سے لین کی پابندی کرانے کی ہدایت