وزیراعلیٰ بلوچستان میانوالی شہباز خیل آمد
شہید میجر بابر خان کے گھر جا کر شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت ، شہید کیلئے دعائے مغفرت کی
ہفتہ 18 مئی 2024 17:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی صوبائی وزیر خزانہ میر صہیب جان نوشیروان،صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ عمران زرکون اور چیف سیکرٹری شکیل قادر کے ہمراہ سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی آئے جہاں انہوں بلوچستان کے علاقہ زوب میں شہید ہونے والے شہباز خیل کے شہید میجر بابر خان کے گھر جا کر ان کے والد نور خان اور دیگر پسمندگان سے اظہار تعزیت اور شہید کیلئے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید میجر کے بچوں سے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھتے ہوئے انہیں پیار کیا اور ان کی صحت اور تندرستی کی دعا کرتے ہوئے گفتگو میں کہاکہ شہید میجر بابر خان نیازی نے جس جوانمردی اور بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر کے بلوچستان کے عوام کی جان ومال کے تحفظ کی خاطر جام شہادت نوش کیا اس پر قوم ان کے احسان مند اور قرض دار ہے۔انہوں نے شہید کے والد اور پسماندگان کے حوصلہ اور ہمت کی تعزیف کی۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا، نوجوان کا اندھا قتل، مقتول کی بیوی اور اسکا آشنا گرفتار
سرگودھا، تیز رفتار ٹرک کے راہگیروں کو کچل دینے میں ایک خاتون جاںبحق اور ایک خاتون شدید زخمی
سرگودھا،موٹر پمپ سے واٹر پائپ لگا کر کار دھوتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 24 سالہ نوجوان جاںبحق
صوبائی وزیر خوراک پنجاب کاسرگودھا کے علاقہ بھیرہ انٹر چینج کا دورہ
سرگودھا،3مقدمات میں اشتہاری ملزم پولیس سب انسپکٹر عطااللہ خان گرفتار
سرگودھا ، عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے ضلع میں 6سیلز پوائنٹس قائم
سرگودھا ڈویژن 45ہونہار اقلیتی طلبا وطالبات کو 15لاکھ 45ہزار روپے کے وظائف تقسیم
سرگودھا،تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 57سالہ واپڈا ملازم جاںبحق ،دوخواتین سمیت 5افراد زخمی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا"ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے "کے موقع پر یونیورسٹی آف سرگودہا میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
ماڈل کیٹل مارکیٹ سمیت عارضی مویشی منڈیوں /سیل پوائنٹس پر بہترین انتظامات ہونے چاہیں،کمشنر کی ہدایت
کینو کی پیدوار بڑھانے اور بہتر اقسام متعارف کروانے کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ" سٹرس سنٹر فار ایکسلریشن" ..
ریجنل آفس جیل خانہ جات سرگودھامیں ریجنل کمیٹی تعلیمی معافی برائے اسیران کا انعقاد
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے