تھانہ میں آنے والے شہریوں کے ساتھ بہترین رویہ رکھا جائے، ڈی پی او کی پولیس افسران کو ہدایت
ہفتہ 25 مئی 2024 15:42
(جاری ہے)
ڈی پی او نے ہدایت کی کہ مقدمات کے اندراج کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور کرپشن پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو اپنایا جائے۔ ڈی پی او نے ہدایت کی کہ تھانہ میں آنے والے شہریوں کے ساتھ بہترین رویہ رکھا جائے، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ، ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے ہر لمحہ کوشاں رہیں ، تھانہ میں آنے والے شہریوں کی دادرسی کو یقینی بنایا جائے ، منشیات فروشوں، مویشی چوروں اور رسہ گیروں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے ، عید الاضحیٰ کی مناسبت سے دیہاتی تھانوں میں گشت کے نظام کو مزید موثر بنائیں تاکہ مویشی چوری نہ ہو سکے۔
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون ہاتھ میں لینا کسی طور پر درست نہیں،اتحاد علماء کونسل سرگودھا
سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا
سرگودھا سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز امسال میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں ..
کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
بھلوال میں تہرے قتل کے قاتلوں کو جلد گرفتارکرکے کیفرِ کردارتک پہنچایاجائے گا،ڈی پی او
کمشنر کی زیرِ صدارت سی ایم پنجاب کے عوامی بہبود کے اقدامات پر متعلقہ اداروں کی جانب سے ہفتہ وارپیش رفت ..
ریجنل پولیس آفس میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر سرگودہا کادارالا ما ن کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
سرگودھا، عید الاضحیٰ پر ڈویژن بھر میں بہترین صفائی پر انتظامیہ اور سٹاف کے اعزازمیں ظہرانہ ، تعریفی ..
سرگودھا، مخالفین کی فائرنگ سے جاںبحق 2 سگے بھائیوں سمیت تینوں مقتولین کو سپردخاک کر دیا گیا
سرگودھا ،غلط انجکشن سے 30 سالہ شہری کی موت پرمقدمہ درج، کلینک کو سیل کر دیاگیا، ڈاکٹر فرار
سرگودہا،ضلع بھر میں پرائمری سکول کے 627 مرد و خواتین سربراہان میں ٹیبلٹس کی تقسیم
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات پر اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور
-
مالی سال 24-2023 میں مسلسل تین ماہ کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس میں رہنے کے بعد مئی میں خسارے میں چلا گیا
-
آٹو فنانسنگ مئی میں مسلسل 23 ویں مہینے تنزلی کے بعد گر کر 233 ارب روپے رہ گئی
-
پاکستان کاخطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 8.411 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
پنجاب میں رواں سال مون سون بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کی پیش گوئی
-
’ہیڈ فون لاؤ تے تُنو پائی جان‘ اپوزیشن کے احتجاج پر وزیر قانون کا خواجہ آصف کو مشورہ
-
تحریک انصاف کا ’آپریشن عزمِ استحکام‘ سے پہلے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
-
یہ ایک سال مکمل کرنا چاہتے ہیں پھر سارے الیکشن ریکارڈ کو آگ لگا دیں گے، اعتزاز احسن
-
پی آئی اے، سٹیل ملز اور دیگراداروں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر لے جانے سے مسائل حل ہو سکتے ہیں، خورشید شاہ
-
اسلام آباد میں پولیس مقابلہ، کارلفٹر گینگ کے 3 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
حکومت سے سولر سسٹم کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کا مطالبہ کردیا گیا
-
یکم جولائی سے مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی