سرگودھا اور گردو نواح میں بارش ، موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:43

سرگودھا اور گردو نواح میں بارش ، موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) سرگودھا اور گردو نواح میں بارش کا سلسلہ دوسرے دن بھی وقفے وقفے سے جاری رہا جس کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا اور لوگوں نے صبح سویرے سفر کرنیوالے لوگوںکی اکثریت نے گرم کپڑے زیب تن کئے ہوئے تھے تاہم دن کے اوقات میں سورج آب و تاب کیساتھ نکلا اور اس سے سردی کی شدت میں کمی دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں