شکارپور کے معروف بیوپاری کے انتقال پر سوگ میں اناج منڈی بندکردی گئی

ہفتہ 12 مارچ 2016 21:08

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء) شکارپور کے معروف بیوپاری کے انتقال پر سوگ میں اناج منڈی بندکردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شکارپور کے معروف اناج کے بیوپاری اور پی پی کلچر ونگ کے رہنما سکندر علی کیھر کے کزن ھادی بخش کیھر بیماری کے باعث انتقال کرگئے جبکہ اناج منڈی کے بیوپاریوں نے سوگ میں دکانیں بند کردیں جبکہ مرحوم ھادی بخش کیھر کے جناز ے نماز کے بعد ان کے آبائی قبرستان میں تدفین کی گئی جناز ے نماز میں سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، شہر ی او برادری کے لوگ بڑے تعداد میں شریک ہوئے ۔

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں