شکارپور ، معمر شخص کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

اتوار 16 دسمبر 2018 19:20

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) شکارپور کے علاقے لکھی غلام شاہ تھانے کی حدود جاڑہ واہ کے قریب 50سالہ نامعلوم شخص کی ایک درخت میں لٹکی ہوئی لاش برآمد کی گئی،جن کی جیب سے 9ہزار نقدی بھی برآمد کی گئی، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر لکھی غلام شاہ اسپتال منتقل کیا،آخری اطلاع تک لاش کی شناخت نہ ہو سکی اور نہ ہی موت کا سبب معلوم ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں