نو منتخب باڈی ادارے کی فلا ع کیلئے وسا ئل بروئے کار لائے گی، چوہدری قیصر اقبال

اتوار 27 ستمبر 2020 20:10

سیالکوٹ 27 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نو منتخب صدر چوہدری قیصر اقبال نے کہا کہ نو منتخب باڈی ادارے کی فلا ع کیلئے وسا ئل بروئے کار لائے گی،اراکین چیمبر کے حقوق کے تحفظ کا خیا ل کیا جائے گا،اتحادفاؤنڈ ر گروپ کے لیڈ روں کا شکر یہ ادا کر تا ہوں ان خیلات کا اظہار انہوں نے بلا مقا بلہ منتخب ہو نے کے موقع پر خطاب میں کیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر اتحاد فاونڈر گروپ لیڈ رشیخ ریاض الدین ،چیئر پر سن ریسو رس سینٹر وایگز یکٹو ممبرچیمبر آف کامرس نادیہ قیصر، چیئر پر سن ویمن کمیٹی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس ڈاکٹرمریم نعمان،سیدہ شبینہ گیلانی،چیئر مین گیر یژ ن کنٹو نمنٹ بورڈ کمیٹی چیمبر آف کامرس شیخ زاہد حمید ودیگر ممبران نے مبار کباد دی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں