پابندی کے باوجود موٹر سائیکلوں پر ڈبل سواری کرنے والی114افراد کو گرفتار کر لیا گیا

ہفتہ 23 مئی 2020 23:49

سیالکوٹ23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) پابندی کے باوجود موٹر سائیکلوں پر ڈبل سواری کرنے والی114افراد کو گرفتار کر لیا گیا، موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ضلعی پولیس نے گذشتہ روز دفعہ188کے نفاذ کے دوران پابندی ضلع سیالکوٹ کی27تھانوں کی حدور میں پابندی کے باوجود موٹر سائیکلوں کو ڈبل سواری کرنے والی114افراد کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لی اور57مقدمات درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں