پسرور کے علذقہ بھاگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 26 ستمبر 2020 23:32

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) پسرور کے علذقہ بھاگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پسرور کے نواحی علاقہ بھاگ میں ایک شخص شاہد نے پانی والی موٹر کے لئے بجلی کا بٹن آن کیا تو اس کو کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں