قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی گوٹھ علی خان کھوسہ میں مرحوم بدر الدین کے انتقال پر سوگواروں سے تعزیت

اتوار نومبر 19:40

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے سکھر کے علاقے گوٹھ علی خان کھوسہ میں مرحوم بدرالدین کھوسہ کے انتقال پر انکے سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا مغفرت کی اللہ مرحوم کو بلند درجات عطا فرمائے اس موقع پر مرحوم کے سوگواراں شمس الدین کھوسہ ، عبدالقیوم کھوسہ ، حاجی عبدالرزاق کھوسہ ، حاجی الطاف کھوسہ ، عرض محمد کھوسہ ، اشفاق کھوسہ ، حاجی عبدالرحیم کھوسہ ، سعید کھوسہ ، عمران کھوسہ ، فخر الدین کھوسہ ، وحید کھوسہ ، آصف کھوسہ سمیت برادری کے دیگر معززین موجود تھے ۔

سکھر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments