سکھر،اسپیشل پولیس کی کاروائی، 4 مسروقہ موبائل فون برآمد کر لیے گئے

پیر 19 نومبر 2018 23:34

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) اسپیشل پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 4 مسروقہ موبائل فون برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے، پولیس ترجمان کیمطابق یک ملزم کوگرفتار کرکے تفتیش کی جا رہی ہے ،موبائل فون مالکان نے ایس ایس پی سکھر سید اسد شاہ سے موبائل برآمدگی پر اظہار تشکر نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں