پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہے جلد کندھرا سمیت نواحی علاقوں میں تر قیاتی کاموں کا جال بچھا کر نوجوانوں کو میرٹ پر محکمہ تعلیم سمیت دیگر محکموں میں نوکریاں دی جائیں گی، سید اویس قادر شاہ
ہفتہ 21 فروری 2015 17:12
روہڑی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہے جلد کندھرا سمیت نواحی علاقوں میں تر قیاتی کاموں کا جال بچھا کر نوجوانوں کو میرٹ پر محکمہ تعلیم سمیت دیگر محکموں میں نوکریاں دی جائیں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کندھرا کے علاقے یونین کونسل اروڑ کے مختلف دیہاتوں بھٹ نور شاہ ،عالم خان سروہی ،محمد سروہی ودیگر علاقوں میں مختلف برادریوں کے افراد کے انتقال پر انکے ورثاء سے تعزیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونگی یہ شہیدوں کی جماعت ہے جسکا سر چشمہ عوام ہیں عوام صبر کا دامن ہاتھوں سے نہ چھوڑیں جلد اپنے حلقے کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کام شروع کرواکر عوام کو انکی دہلیز پر بنیادی سہولیات مہیا کرینگے اور میرٹ پر محکمہ تعلیم سمیت دیگر محکموں میں بے روزگار نوجوانوں کو نوکریا ں دی جائیں گئی میرٹ کو بر قرار رکھنے کے لیے نوکریوں کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ سیل کے ذریعے امتحان پاس کرنا ضروری ہوگا اس موقع پر انکے ہمراہ ،اعجاز احمد پلھ ،محمد بڈھل چنہ ،عبدالستار شیخ ودیگر بھی موجود تھے ۔
متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم سکینڈل سے کسان کا بہت بڑا نقصان ہوا، مسئلہ حل کیا جائے،خورشید شاہ
تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ، کمشنر سکھر کا مختلف امتحانی ..
قدیم دینی درسگاہ جامعہ محمودیہ قاسم العلوم میں تعلیمی سال 2024کا آغا ز ہوگیا
ملک میں یتیم بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے ہم سب کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے،کمشنر سکھر
سولنگی برادری سے تعلق رکھنے والے عیسیٰ خان سولنگی کا بیٹے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج
سکھر شہر کے مختلف علاقوں میں مضرصحت پان پراگ گٹکے کی کھلے عام فروخت ،نوجوان نسل منہ گلے سمیت مختلف بیماریوں ..
پیپلزپارٹی حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ سی ای سی میں کرے گی ،سید خورشید شاہ
‘سکھر شہر کے مختلف علاقوں میں مضرصحت پان پراگ گٹکے کی کھلے عام فروخت ،نوجوان نسل منہ گلے سمیت مختلف ..
غ*تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری
ھ*پیپلزپارٹی حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ سی ای سی میں کرے گی ،خورشید شاہ
ژ* دینی درسگاہ جامعہ محمودیہ قاسم العلوم میں تعلیمی سال 2024کا آغا ز ہوگیا
،سکھر،جمعیت علماء اسلام کا 70سے زائد جے یو آئی کے بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات اور فنڈز نہ دیئے جانے ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے