محکمہ اطلاعات سندھ نے عزیز احمد ہکڑو كو ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کر دیا

جمعہ 26 اپریل 2024 13:50

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) عزیز احمد ہکڑو كو ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کر دیا گیا ۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے مختلف افسران کے تقرر و تبادلے کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ اطلاعات کے سینئر افسر عزیز احمد ہکڑو كو ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کیا گیا ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ یہ جگہ جہانگیر ابڑو کی ریٹائرمنٹ کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں