ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ نے گزشتہ رات تھانہ پنوعاقل کی حدود میں بچہ اغوا ہونے پر نوٹس

منگل 14 مئی 2024 21:31

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ نے گزشتہ رات تھانہ پنوعاقل کی حدود میں بچہ اغوا ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی اور تشکیل کردہ ٹیم کو ہدایت جاری کی گئی کہ تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بچے کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ مغوی بچے کی بازیابی کے لیے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔#

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں