صوابی،پولیس نے چوری کرنیوالا ملزم گرفتارکر لیا ،قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کامال مسروقہ برآمد
ہفتہ 2 اگست 2025 22:01
(جاری ہے)
ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق غنی الرحمن ساکن دوبیان نے تھانہ یارحسین میں اپنے گھر سے ایک عدد موٹرسائیکل ، دو عدد بیٹریاں ،1عد انویٹر ہائبرڈ سولر اور 1عدد ریپیٹر معہ میگزین چوری ہونے کی رپورٹ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرائی تھی جس پر ایس ایچ او تھانہ یارحسین فضل نعیم خان معہ تفتیشی ٹیم نے کارروائی شروع کی، جنہوں نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزم آفتاب ساکن دوبیان سعود آباد تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم نے دوران انٹروگیشن اپنے جرم کا اعتراف کیا اور ملزم کی نشاندہی پر چوری شدہ سامان برآمد کرلی۔صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

مردان ،منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،بھاری مقدار میں آئس برآمد ، سمگلر گرفتار

صوابی، ناراض بیوی ،بچوں کو منانے کیلئے خالہ زاد کے گھر آئے باپ کو بیٹے نے طیش میں آکر موت کے گھاٹ اتار ..

یوم شہدائے پولیس ،ڈی پی او صوابی کی شہید اے ایس پی سلمان آیاز خان کے قبر پر حاضری ،فاتحہ خوانی

تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان

عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے ،ڈیل نہیں کریں گے،اسد قیصر

عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے، اسد قیصر

صوابی،پولیس نے چوری کرنیوالا ملزم گرفتارکر لیا ،قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کامال مسروقہ برآمد

صوابی،تین ڈاکو گھر داخل ہو کر نقدی اور زیورات چھین کر فرار

گدون آمازئی ، آسمانی بجلی گرنے سے تین گھروں کو شدید نقصان پہنچا

صوابی، ڈی پی او کی زیر نگرانی پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری

صوابی سٹی میں تاجران تحفظ تاجران صوابی سٹی پینل کے نام سے تنظیم تشکیل دے دی

اسوٹا شریف میں خاتون کی خود کشی کا ڈراپ سین، بہن سے مل کر بیوی کو قتل کرنیوالاملزم گرفتار
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ نہیں ہوسکتا کہ کے پی ہاؤس اسلام آباد سے اڈیالہ جیل پر حملے ہوں اور ہم آنکھیں بند رکھیں
-
پاک ایران گیس پائپ لائن پیچیدہ معاملہ ہے، عالمی قوانین کے مطابق حل نکالیں گے
-
وفاقی وزیرپیٹرولیم نے گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی جلدختم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
راولپنڈی میں 10 اگست تک دفعہ 144 نافذ
-
ثابت کریں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کے اشتہار دے رہے ،عظمیٰ بخاری کا فواد چودھری کو چیلنج
-
حکومت عدلیہ کے متنازع فیصلوں کا سہارا لے کر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے
-
کل 5 اگست کو احتجاجی ریلییوں میں کارکنان یقینی بنائیں کہ کوئی شرپسند صفوں میں شامل نہ ہوسکے
-
9 مئی مقدمات میں سزا یافتہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا ریلیف ملنے تک روپوش رہنے کا فیصلہ
-
نفرت اتنی بڑھ گئی، ایک میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں، غلطیوں کا اعتراف کرنا ہو گا، وزیرقانون
-
گورنر فیصل کریم کنڈی کا یوم شہداء پولیس کے موقع پر پشاور پولیس لائن کا دورہ
-
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ججز کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاروائی، 1ہزار 610 کلو گوشت اور مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں