صوابی ،سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ، کبڈی کا نوجوان کھلاڑی جاں بحق
سید عرب، لعل محمد ساکنان ڈوڈھیر نے مجھ پر، میرے بیٹے شوکت علی اور رفاق علی پر فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں شاہ فیصل جاں بحق جبکہ رفاق علی زخمی ہوگیا: درخواست گزار مفرق شاہ کی پولیس کو درخواست
ذیشان مہتاب منگل 24 اگست 2021 14:32
(جاری ہے)
مفرق شاہ ولد گلزار شاہ سکنہ ڈوڈھیر نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ مبینہ طور پر سید عرب اور لعل محمد ساکنان ڈوڈھیر نے ان پر اور ان کے بیٹے شوکت علی اور رفاق علی پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ان کا نوجوان بیٹا شاہ فیصل گولی لگنے سے جاں بحق جب کہ رفاق علی زخمی ہو گیا۔
رپورٹ میں وجہ عناد سابقہ قتل مقاتلہ دشمنی بیان کی گئی ہے ،زیدہ پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی، دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار دن دیہاڑے ایک شخص سے گن پوائنٹ پر20 لاکھ لوٹ کر فرار
صوابی، پرمولی پولیس نے دوہرے قتل ،اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری کو گرفتارکر لیا
صوابی، چھوٹا لاہور پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر منشیات فروش سمگلر کوگرفتارکر لیا
صوابی،ہولناک واقعہ، شوہر نے بیوی کا قتل کرکے تیز دھار آلے سے جسم کے ٹکڑے کردیے
ملک میں پارلیمنٹ ، قانون اور انصاف بیرونی آقائوں کا غلام ہے، فضل رحیم یوسفزئی
چنئی ،جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق
صوابی،ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
صوابی،ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
چنئی ،جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
والدین بچوں کیساتھ بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں ،ڈپٹی کمشنر صوابی
ویمن یونیورسٹی صوابی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنیوالی طالبہ مروہ تلاوت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ..
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات