سوات‘ یتیم اور بے سہارا بچوں کے ادارہ خپل کور میں 2 روزہ سائنسی اور ثقافتی میلے کاآغاز

جمعہ 28 ستمبر 2018 12:45

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2018ء) سوات میں قائم یتیم اور بے سہارا بچوں کے ادارہ خپل کورمیں دو روزہ سائنسی اور ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا‘ ادارے کے بچوں نے سائنس کے ماڈلز کے علاوہ ثقافتی اور سیاحتی اسٹالز بھی لگائے ہیں‘ نمائش کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی فضل حکیم نے کیا‘ اس موقع پر ادارہ کے ڈائریکٹر حاجی محمدعلی اور پرنسپل ثناء الله قاضی بھی موجود تھے۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں