سوات کے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹر اسماعیل دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے

پیر 21 جنوری 2019 12:14

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء) سوات کے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹر اسماعیل دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے -مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں مٹہ توتکے میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں