سوات ، قیمے میں چکن کی انتڑیاں اور پوٹے استعمال کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

پیر 19 اپریل 2021 13:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2021ء) فوڈ سیفٹی اتھارٹی مینگورہ سوات کی ٹیم نےحاجی بابا چوک مینگورہ میں مضرصحت قیمہ فروخت کرنے پر دکان کوسیل کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

قیمہ بنانے میں گوشت کے ساتھ چکن کی انتڑیاں اور پوٹا استعمال کیا جارہا تھا، مضر صحت قیمہ تیار کرنے میں ملوث شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں