سوات ،معمرشخص سمیت 2افراد نے خود پر گولیاں چلاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا
ہفتہ 18 مئی 2024 21:15
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ کبل رحیم خان کے مطابق سلیمان ولد محمد کریم ساکن گالف کالونی کبل نے موٹرکار بارگین کے اندر خود پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔پولیس کے مطابق ان کے بچوں پرانڈرپلئی کے 6کروڑ روپے سے زائد کی رقم واجب الاداتھی ۔دوسری جانب تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے جوختئی میں امیر محمدولدسلطان نے بھی خود پر گولی چلاکر اپنی زندگھی کاخاتمہ کردیا ہے ۔
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم کی قیادت میں غیر ملکی سرمایہ کاری پاکستان میں واپس آرہی ہے، امیر مقام
وزیراعظم کی قیادت میں غیر ملکی سرمایہ کاری پاکستان میں واپس آرہی ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
جب حق کے فیصلے ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی رہا ہو جائیں گے‘اسد قیصر،سوات جلسہ سے خطاب
جب حق پر فیصلے ہوں گے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے،اسدقیصر
1971 میں ذوالفقار بھٹو کو اقتدار دینے کیلئے ملک تڑوا دیا، آج پھر تاریخ دہرا رہے ہو؟
سوات میں زلزلہ،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
سوات ،انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
سوات،دفعہ 144 نافذ،نہانے، تیرنے، کشتی رانی پر پابندی عائد
سوات ،حلال فوڈاتھارٹی کی کارروائی ،گوٹکہ اور چھالیہ کی بھاری کھیپ پکڑلی
سوات ،برہ بانڈئی میں داماد نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت سسر،ساس اورسالے کو زخمی کردیا
سوات ،رحیم آباد پولیس نے منشیات فروشکو گرفتا رکرکے منشیات برآمد کرلی
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی حکومت کا غیرتنخواہ دار طبقے کی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
-
ملک بحرانی صورتحال سے نکل چکا، آئندہ دنوں مہنگائی مزید کم ہوجائے گی
-
وفاقی حکومت نے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزار روپے کردی
-
آئندہ مالی سال2024-25 کیلئے 18 ہزار877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا
-
بجٹ اجلاس:پیپلزپارٹی کے درجن بھر اراکین کی ایوان میں واپسی‘بلاول اور آصفہ بھٹو ایوان سے چلے گئے
-
پاکستان ،بیلاروس کے درمیان معیشت، تجارت و دفاع میں دوطرفہ تعلقات کی خوشگوار تاریخ ہے،خواجہ آصف
-
وفاقی وزیرداخلہ کی منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف اہلکاروں ،شہری کی شہادت پر اظہارافسوس
-
10 ہزارگوگل کیریئرسرٹیفیکیشن سکالرشپس فراہم کرنے کیلئے پی آئی ٹی بی اورٹیک ویلی مل کر کام کرینگے
-
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ، فنانس بل 2024-2025 قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری
-
شہبازشریف حکومت کو بڑا جھٹکا: پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ‘ حکومت کی منانے کی کوششیں