سوات،سیاحتی مقامات پر حفاظتی اقدامات مزید سخت، غیر قانونی زپ لائنز اور بوٹنگ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
جمعرات 2 جولائی 2026 19:40
(جاری ہے)
اجلاس میں غیر قانونی، غیر محفوظ اور بغیر این او سی چلنے والی زپ لائنز اور بوٹنگ سرگرمیوں کے خلاف فوری کارروائی اور انہیں سیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
ریسکیو 1122کو مکمل الرٹ رہنے، جبکہ سوات پولیس کو دریاں اور آبی مقامات پر نافذ دفعہ 144 پر سختی سے عملدرآمد اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122اور دیگر ادارے باہمی تعاون سے سیاحوں کے جان و مال کے تحفظ اور محفوظ سیاحت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں

سوات،سیاحتی مقامات پر حفاظتی اقدامات مزید سخت، غیر قانونی زپ لائنز اور بوٹنگ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ڈاکٹر امجد علی نے بریکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

بر سوات میں ڈی پی او اور ایس پی انویسٹی گیشن تعینات

ایکشن کمیٹی کی ملاکنڈ میں ٹیکسوں کے نفاذ کی مخالفت،5جولائی کو احتجاجی جلسے کا اعلان

کالام کی جھیل سیف اللہ میں کشتی حادثے میں لاپتہ لڑکی کا پتہ نا چل سکا

تحصیل کونسل کے سابق رکن حاجی نواب خان کی سینئر صحافی منیر احمد بھٹی سے اظہار تعزیت

لائف جیکٹس‘مددگاربوٹس اور لائف گارڈزکی عدم موجودگی‘پورا خاندان منٹوں میں پانی کی نذرہوگیا

سیف اللہ جھیل کالام میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان 6 افراد جاں بحق

وادی کالام کی سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 3 لاپتہ

سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی ڈوب گئی، ایک ہی خاندان کے 5 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ

سوات کے علاقے کبل میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

سوات میں دورانِ ڈیوٹی حادثہ، پیسکو کا لائن مین جاں بحق
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
-
پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
-
پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران روانہ
-
خیبرپختونخوا میں زیادہ بجلی پیدا ہوتی ہے، آئین کے مطابق بجلی پر پہلا حق ہمارے صوبے کا بنتا ہے
-
ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیرملکی خواتین کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
جیل میں جائے نماز اور کتابیں میری ساتھی تھیں، شوگر ڈاؤن ہوئی تو فرش سے گڑ اٹھا کر کھایا، مریم نواز
-
افواج پاکستان کے جوان ہرشب وطن عزیز کو روشن رکھنے کے لیے دِیپ اپنے لہو سے جلا رہے ہیں۔ محب وطن پاکستانیوں کا اس چیلنجنگ صورتحال میں اپنی افواج کا حوصلہ بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن ..
-
باغبانپورہ حادثہ؛ خاتون اسکول مالک سمیت 5 افراد گرفتار، غفلت برتنے پر محکمہ تعلیم کی لیڈی افسر معطل
-
باغبانپورہ اسکول حادثے کی ابتدائی اطلاعات میں انکشافات
-
ْبین الاقوامی کوچز کی دستیابی پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے،محی الدین وانی
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط کی ادائیگیاں شروع